Course categories

Welcome to the Course

کورس شروع کرنے سے پہلے یہ دو تعارفی ویڈیوز دیکھیں۔

کورس کا تعارف 

 آئی ٹی ایس پی ایپ کا استعمال

یونٹ 1 کا تعارف

آپ میں سے زیادہ تر لوگ ٹیکسٹ بک اور ٹیچر گائیڈ استعمال کرتے ہیں جہاں سبق کے مقاصد دیے جاتے ہیں ۔ اس یونٹ میں ہم اس بات پر توجہ دیں گے کہ طلبہ کو سبق کے مقاصد (یا سیکھنے کے مقاصد) کیسے بتانے ہیں اور اِن مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے بہترین سرگرمیوں کا انتخاب کیسے کرنا ہے۔

اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:

  • یہ بتائیں کہ سیکھنے کے مقاصد کیا ہوتے ہیں اور طلبہ کو ان کے بارے میں آگاہ کرنا کیوں ضروری ہے۔
  • سبق شروع کرنے اور سیکھنے کے مقاصد کو متعارف کرانے کے مختلف طریقوں کی وضاحت کریں۔

اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ    AEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔

یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔

یونٹ3 کا تعارف

کورس کے تیسرے یونٹ میں خوش آمدید۔

یہ یونٹ اس بارے میں ہے کہ ٹیچر کس طرح سبقی معلومات کا تعلق طلبہ کی روزمرہ کی زندگی یا اُن کے سابقہ علم کے ساتھ بناتے ہیں۔ اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:

  • وضاحت کریں کہ طلبہ کے سیکھے جانے والے مواد کا اُن کے سابقہ علم یا تجربہ کے ساتھ تعلق بنانا کیوں ضروری ہے۔
  • تعلق (روابط) بنانے کی بہتر مثالیں دیں۔
  • اپنی تدریس کے دوران مزید زیادہ اور بہتر روابط بنائیں۔

اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ    AEOs  کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔

یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔

ماڈیول کا تعارف

Welcome to the Fourth Module! Before we begin, take a minute to speak to your partner about last month’s module. Specifically:

  1. Which practice did you learn about last month?
  2. List one takeaway/key point you remember from that practice?
  3. Did you use the practice during any lesson? If yes, tell your partner about it. Did you notice or learn anything new about your own teaching methods?
Before we begin, we want to draw your attention to the structure of this module. Module 4 has 4 units, and each of these units focuses on one practice each

 کا تعارف یونٹ5

یہ یونٹ طلبہ کی تفہیم (سمجھ بوجھ )کا معیار جاننے کے لیے سوالات اور دوسرے طریقوں کے استعمال کے متعلق ہے۔

اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:

  •  وضاحت کریں کہ طلبہ کی سمجھ بوجھ جاننا کیوں ضروری ہے؟
  • سمجھ جاننے کے مختلف طریقے بیان کریں۔

اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ  AEOsکے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز (teacher forums) میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔

یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیے Next کےبٹن پرکلک کریں۔

 کا تعارف یونٹ6

یہ یونٹ انفرادی یا گروہی کام کے دوران طلبہ کو مانیٹر کرنے کے بارے میں ہے تاکہ ان کی سمجھ بوجھ کے لیول کا تعین کیا جا سکے۔

اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:

  •  وضاحت کریں کہ انفرادی یا گروہی کام کے دوران طلبہ کو مانیٹر کرنے کا کیا مطلب ہے اور یہ کیوں اہم ہے۔

  •  انفرادی یا گروہی کام کے دوران طلبہ کو مانیٹر کرنے کی اچھی مثالوں کی نشاندہی کریں۔

اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ   AEOsکے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز (teacher forums) میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔

یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔

 کا تعارف یونٹ7

یہ یونٹ تدریسی طریقہ کو طلبہ کے لیول کے مطابق ایڈجسٹ  (adjust) کرنے کے متعلق ہے۔

اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:

  •  وضاحت کریں کہ تدریسی طریقہ کو اپنے طلبہ کے لیول کے مطابق ایڈجسٹ کرنا کیوں اہم ہوتا ہے۔
  •  تدریسی طریقہ کو طلبہ کے لیول کے مطابق ایڈجسٹ کرنے کے طریقے بیان کریں۔
  • اُن مواقع کی نشاندہی کریں جہاں آپ کو تدریسی طریقہ ایڈجسٹ کرنا ضروری ہوتا ہے۔

اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ  AEOsکے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز (teacher forums) میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔

یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔

یونٹ 4 کا تعارف

یہ یونٹ ٹیچرز کی ایک پریکٹس کے بارے میں ہے جسے ماڈلنگ (modelling) کہتے ہیں۔

اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ؛

  • وضاحت کریں کہ ماڈلنگ کیا ہے، اور اس کی کیا اہمیت ہے۔
  • ماڈلنگ کی مثالیں دیں۔

اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ    AEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔

یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔

یونٹ 8 کا تعارف

یہ یونٹ طلبہ کو ایسا فیڈ بیک (feedback) فراہم کرنے کے بارے میں ہے جس سے اُن کی غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہیں اور وہ اپنی کامیابیاں جان جاتے ہیں  ۔

اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ؛

  • وضاحت کریں کہ  طلبہ کو ان کی پیشرفت کے بارے میں مخصوص فیڈ بیک فراہم کرنا کیوں ضروری ہے۔
  • مؤثر فیڈ بیک کی مثالوں کی نشاندہی کریں۔

اس یونٹ کے کچھ حصوں کو آپ    AEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔

یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔

  کا تعارف2 یونٹ

یہ یونٹ سبقی مواد کی قابلِ سمجھ وضاحت کرنے کے بارے میں ہے۔ اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:

  • آسان اور درست وضاحت کے خواص بیان کریں

  • اپنے سبقی مواد کی وضاحت کرنے کے طریقوں میں بہتری لائیں

اسیونٹ کے کچھ حصوں کو آپAEOs کے ساتھ اپنے باقاعدہ ٹیچر فورمز(teacher forums)میں سیکھیں گے۔ بقیہ حصوں کو آپ اکیلے یا اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مکمل کریں گے۔

یونٹ کےسیکشنز دیکھنے کے لیےNext کےبٹن پرکلک کریں۔

  کا تعارف11 یونٹ

یہ یونٹ طلبہ کی ضروریات کا مؤثر جواب دینے کے بارے میں ہے۔ اس یونٹ کے اختتام پر آپ اس قابل ہوں گے کہ:

  • پرائمری کلاس میں طلبہ کی عمومی ضروریات کی مثالیں دیں۔
  • ایسے مثبت طریقے تجویز کریں جس سے آپ طلبہ کی ضروریات کا جواب دے سکتے ہیں۔